چلاس کے نواحی گاوں تھور میں غیر ت کے نام پر ماں اور ایک معصوم بچی قتل۔ ادارے خاموش۔

0 0

چلاس (راجہ دانش )چلاس تھور گاؤں سے تعلق رکھنے والے ایک سالہ بچے سمیت ماں اور باپ کو غیرت کے نام پر قتل کر دیا گیا ظلم کی انتہا ہو گئی اس واقعے کے 3 روز گزرجانے کے باوجود بھی نہ ہی پولیس نے کچھ کیا واضح رہے کہ تھور گاؤں کے فضل ربی نامی غریب شخص کا ایک سالہ بیٹی سمیت بیوی کو بھی بدردی سے قتل کر دیا گیا ہے ہم آئی جی پی اور حکومتی اعلیٰ حکام سے اس واقعے کی نوٹس لیکر ملزمان کے خلاف کارروائی کرنے کی اپیل کرتے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website