پاکستان تحریک انصاف نے بجٹ 2018 کی مخالفت کردی، نون لیگ کی پریشانیوں میں اضافہ۔

0 0

اسلام آباد( ویب ڈیسک)پارلیمنٹ ہاؤس کےباہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی نے کہ اکہ نیشنل اکنامک کونسل سے پاس کرایا گیا ایجنڈا بے معنی ہے۔جبراََ ترقیاتی بجٹ پاس کرایا گیا جو کسی صورت قابل قبول نہیں۔یہ بجٹ پیش کیا گیا تو وزیر خزانہ کو بجٹ تقریر نہیں کرنےدیں گے۔شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت کے پاس آئندہ سال کا بجٹ پیش کرنے کا کوئی اختیار نہیں، ابھی صرف چار مہینے کا بجٹ پیش کیا جائے۔ معاملے پر اپوزيشن رہنماؤں سے بھی رابطہ کریں گے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website