ایس سی او کی غیرمعیاری سروس سے تنگ ضلع نگر کے عوام نے اہم قدم اُٹھالیا۔

0 0

نگر(پ،ر) ضلع نگر میں SCOM کی غیر معیاری سروس سے تنگ عوام نے مسلسل شکایات کے باوجود ازالہ نہ ہونے کی وجہ سے SOCM 4G انٹرنیٹ سموں کا مین بازار میں آگ لگا دیا۔ تفصیلات کے مطابق ایس سی او کی جانب سے پورے گلگت بلتستان میں تجرباتی بنیادوں پر مفت انٹرنیٹ سروس کا اعلان کرنے کے باوجود یہ سروس صرف شہری علاقوں میں بحال ہے جبکہ ادارے کی طرف سے پورے گلگت بلتستان میں 4G انٹرنیٹ بحال کرنے کا دعوی کیا جارہا ہے۔ سروس تنگ نگر خاص کے عوام نے ایس کام 4G انٹرنیٹ سروس بحال نہ کرنے پر اپنے ایس کام سموں کو آگ لگا کر احتجاج کیا اور اعلان کیا کہ ضلع نگر میں ایس کام کا بایئکاٹ کیا جائے گا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website