چلاس(بیورورپورٹ)گزشتہ کئی سالوں سے دیامر کے اندر تعلیم میں کوئی ترقی نہیں ہورہی ہے ،نوجوان نسل تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کیلئے آگے بڑھیں تاکہ علاقہ ترقی کر سکے۔ان خیالات کا اظہار ڈی ایس او کے مرکزی رہنما توقیر شمالی نے اپنے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ دیامر کے نوجوانوں میں بے پناہ قائدانہ صلاحتیں موجود ہیں اگر ان کی مناسب تربیت کی جائے تو یہ نوجوان دنیا میں اپنا لوہا منواسکتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ محکمہ ایجوکیشن کے زمہ داروں کو چاہے کہ وہ دیامر کے دور دراز علاقوں میں معیاری اور جدید تعلیم کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا