کراچی(نمائندہ خصوصی)نوجوان صحافی و صدر پروفیشنل سوشل ورکر فورم گلگت بلتستان ذوالفقار علی کھرمنگی نے اپنے ایک پریس ریلیز میں عوام سے مطالبہ کرتے ہوٸے کہا ہے کہ عوام اپنے آباواجداد کی زمینوں کے تحفظ کے لٸیے کھڑے ہو جاٸے اور حکومت کو مجبور کرٸے کہ وہ گلگت بلتستان میں اسٹیٹ سبجیکٹ رول کو بحال کریں۔تاکہ ہمارے پرکھوں کی زمین کوئی غصب نہ کر سکے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی جانب سے حوطو میں خالصہ سرکار کے نام پر ہوٹل کو گرانا غیر قانونی ہے کیونکہ گلگت بلتستان کے ہر زمین پر وہاں کے باشندوں کا حق ہے نہ کہ حکومت کا۔انہوں نے مزید کہا کہ جب تک عوام اپنی حقوق کے لٸیے کھڑے نہیں ہونگے دنیا کی کوٸی طاقت آپ کو تحفظ نہیں دے پاٸے گا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا