سکردو(نامہ نگار) سکردو شہر میں بجلی کی شارٹ فال کی تفصیلات واپڈا کے زرائع نے تحریر نیوز کو بتایا اور تفصیلات کے مطابق فنی خرابی سے پہلے دن کے اوقات صبح اٹھ سے شام پانچ بجے تک واپڈا پاور ون سے 1.8 میگاواٹ اور واپڈا پاور ہاوس ٹو سے پانچ میگاواٹ بجلی اور واپڈا پاور ہاوس تھری 1.4 میگاواٹ بجلی دیا جارہا تھا اور فنی خرابی پیدا ہونے کے بعد صبح آٹھ سے شام پانچ بجے تک 2.8 میگاواٹ واپڈا پاور ہاوس ون سے اور واپڈا پاور ٹو سے ایک میگاواٹ بجلی جبکہ واپڈا پاور تھری سے 1.8 میگاواٹ بجلی پیدا کیا سکردو شہر کو سپلائی کیا جارہا ہے اس طرح دن کے اوقات صبح اٹھ سے شام پانچ بجے تک ٹوٹل میگاواٹ 5.6 میگاواٹ بجلی کی سپلائی دیا جارہا ہے اس طرح فنی خرابی پیدا ہونے سے پہلے 7.1 میگاواٹ بجلی فراہم کررہا تھا اس طرح دن کے اوقات سکردو شہر میں 1.5 میگاواٹ بجلی کا شارٹ فال ہورہا ہے فنی خرابی پیدا ہونے سے پہلے واپڈا سکردو شہر کو بجلی سپلائی دینے کی تفصیلات کچھ اس طرح ہے رات کے اوقات کے شام پانچ بجے سے رات بارہ بجے تک سکردو شہر کو واپڈا پاور ہاوس ون سے 2.5 میگاواٹ اور پاور ٹو سے سات میگاواٹ اور تھری سے 1.4 میگاواٹ کی سپلائی دیا جارہا ہے اس ٹوٹل تقریبا گیارہ میگاواٹ بجلی فراہم کیا جارہا تھا اور فنی خرابی پیدا ہونے کے بعد واپڈا پاور ہاوس ون سے 2.8 میگاواٹ واپڈا پاور ٹو سے 1 میگاواٹ اور تھری سے 1.8 میگاواٹ کی سپلائی دے رہا ہے اس طرح شام کے اوقات سکردو شہر میں ٹوٹل میگاواٹ بجلی سپلائی دے رہا ہے 5.6 میگاواٹ بجلی فراہم کیا جارہا اس طرح سکردو شہر میں شام پانچ بجے سے رات بارہ بجے تک 5.6 میگاواٹ کا شارٹ فال ہونے کی وجہ سے سکردو شہر اندھیرے میں ڈوبا ہوا ہے
سکردو شہر میں بجلی کے شارٹ فال کی تفصیلات منظرعام۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا