کھرمنگ(پریس ریلیز) ضلع کھرمنگ کے یونین کونسل مہدی آباد میں ایل جی آر ڈی اور ڈسٹرک فنڈز کی غیر منصافانہ تقسیم اور نئے یونین کونسل کی قیام کیلئے متاثرین علاقہ نے کل بروز اتوار10 بجے بمقام ہوٹل مادھوپور پر ،غاسنگ تا ہلال آباد یونین کونسل کی حتمی تشکیل اور ایل جی آر ڈی فنڈز کی تقسیم میں ہونے والی ناانصافی کےخلاف ایک پر امن احتجاج کیا جائے گا۔آپ تمام اہل علاقہ سے شرکت کی استدعا ہے۔
یاد رہے یہ احتجاج صرف اور صرف ایل جی آرڈی فنڈز کی غیر منصفانہ تقسیم اور غاسنگ تا ہلال آباد الگ یونین کونسل کی راہ ہموار کرنے کے لئے ہے۔۔۔ہم نہ کسی علاقے کے خلاف ہے اور نہ کسی شخصیت کے خلاف ہے بلکہ یہ احتجاج ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کے لئے ہیں۔۔۔
میڈیا کے نمائندوں کو کوریج کیلئے خصوصی دعوت ہے۔
منجانب : یوتھ ایکشن کمیٹی غاسنگ تا ہلال آباد۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا