وفاق نے گلگت بلتستان کے اہم بین الاقوامی تاریخی شاہراہ کی تعمیر کا فیصلہ کرلیا۔

0 0

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے کشمیر افیئرز و گلگت بلتستان نے مالی سال 2018-19 کے لیے (پی ایس ڈی پی)کے تحت گاہکوچ تا تاجکستان شاہراہ براستہ اشکومن کی منظوری دے دی۔شاہراہ کی تعمیر پر 14 ارب روپیہ لاگت آئیگی۔ سڑک کی چوڑائی 45 فٹ اور میٹل بھی کر دیا جائے گا۔اس شاہراہ کی تعمیر سے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارت کو فروغ ملے گا۔اس اہم شاہراہ کی تعمیر کی منظوری کی خبر سن کر اشکومن ویلی کے عوام نے صوبائی و وفاقی حکومت کے کاوشوں کو سراہتے ہوئے اظہار تشکر پیش کیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website