راولپنڈی (ویب ڈیسک) چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور بری افواج کے سربراہ فہد بن ترکی بن عبد العزیز سے ملاقاتیں کی ہیں ، ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات اور علاقائی سیکورٹی صورت حال پر گفتگو کی گئی۔ خبر رساں ادارے ”سعودی پریس ایجنسی کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی ، ملاقات میں سعودی ولی عہد نے آرمی چیف سے عسکری میدان میں دوطرفہ تعلقات میں بہتری کے معاملات پر گفتگو کی۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا