سی پیک پر کس نے قبضہ کیا ہے؟ بلاول نے بتا دیا۔

0 0

کوئٹہ(ویب ڈیسک) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ایک آمر نے بلوچستان میں نفرت کی آگ لگائی جسے ٹھنڈا کرنے کیلئے آصف زرداری نے بلوچوں سے معافی مانگی۔حب میں جلسہ عام سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ بی بی نے وعدہ کیا تھا کہ بلوچستان میں آپریشن بند کراﺅنگی اور انہیں مساوی حقوق دلاﺅنگی۔بلوچستان ہمیشہ محرومیوں کا شکار رہا۔ یہاں کے لوگوں کو انصاف بھی نہیں ملتا۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک ہم نے شروع کیا اور (ن)) لیگ نے اس پر قبضہ کرلیا۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website