گونرر جی بی کے بیٹے میر سلیم خان نے وزیر اعلی گلگت بلتستان پر سخت الزام لگا دی۔

0 0

اسلام آباد(پ،ر) ممبر گلگت بلتستان قانون ساز اسمبلی میرسلیم خان نے کہا ہے کہ وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان عدم اعتماد تحرک سے بچنے کے لیے ہمارے خاندان میں پھوٹ ڈال رہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرس کرتے ہوئے اُنکا کہنا تھا کہ وزیر اعلی کا ڈر ختم میں نے کرایا اب وہ یہ میرے خلاف سازشیں کر رہے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website