دلاور عباس قتل کیس،چیف سکرٹیری گلگت بلتستان نے اہم قدم اُٹھا لیا۔

0 0

گلگت (ڈسٹرک رپورٹر) چیف سیکرٹیری گلگت بلتستان ڈاکٹر کاظم نیاز نے لاہور میں قتل ہونے نوجوان طالب علم کیس کی انکوائری کیلئے چیف سیکرٹیری پنجاب اور آئی جی پنجاب کے نام افیشل خط لکھ دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق جیف سکرٹیری گلگت بلتستان نے حکومت پنجاب سے واقعے کی مکمل انکوائری کرکے ملزمان کو کیفرکرادر تک پونچانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website