استور (ظفر عباس افریدی) استور محکمہ ہیلتھ کی جانب سے پانچ سال سے کم عمر کے 15280 بچوں کو پولیو کے قطرے پیلائے جائینگے ڈپٹی کمشنر استور ولی خان نے ڈسٹرکٹ اسپتال استور میں بچوں کو پولیو کے قطرے پیلا کر چار روزہ مہم کا آغاز کر دیا علاقہ بھر میں 8زونل سپرویزر 27 آیرایا انچارچ 98 موبائل ٹیمیں کے ساتھ چار ٹرانزیٹ پوانٹ پر پولیو قطرے پیلاے جائینگے جس کی نگرانی ضلعی انتظامیہ کرے گی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر استور ولی خان نے کہا کہ چار روزہ پولیو مہم میں ضلع استور کا کوِئی بھی بچہ پولیو کے قطرے سے محروم نہ رہے ٹیموں کی مکمل نگرانی ضلعی انتظامیہ کرے گی دوران نگرانی اگر کہی سے شکایت موصول ہوئی تو انہیں نہی بخشاء جائے گا انہوں پولیو کی ٹیموں کو ہدایت کی کہ اگر کسی کے گھر سے پولیو کے قطرےپیلانے سے منع کرنے پر فوری طور پر ضلعی انتظامیہ کو اطلاع دی جائیں تاکہ بروقت کاروئی عمل میں لائی جائے گی۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا