ہنزہ(پ،ر) پولیو ایک مہلک مرض ہے۔ جو انسان کو جیتے جی مار دیتا ہے۔ اس کے خاتمے کے لئے بین الاقوامی طور پر اقدامات کئے جا رہے ہیں اور اس کے پیچھے تمام ممکنہ وسائل بروے کار لائے جا رہے ہیں۔ حکومت پاکستان نے بھی پورے ملک میں مہم کا آغاز کیا ہے۔ اس قومی مہم کو کامیاب بنانے کے لئے ہر مہذب شہری اور خاص طور پر ان والدین جن کے بچوں کی عمریں 5 سال سے کم ہوں کو چاہئے کہ وہ یہ قطرے پلا دیں۔ ضلعی انتظامیہ نے اس سلسلے میں 36 ٹیمیں ترتیب دیا ہے جو گھر گھر جا کر بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائینگے ۔ اس کے علاوہ انٹری پوائنٹس پر قطرے پلآنے کی سہولت مہیا کی گئی ہے۔ اگر کسی کے بچے کو پولیو کا قطرہ کسی وجہ سے نہیں پلایا جا سکا ہو تو ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کے ان نمبرات پر کال کر سکتے ہیں۔ ہماری ٹیم آپکے گھر پہنچ جائے گی ۔ اس کے علاوہ پولیو مہم کے حوالے سے کسی بھی قسم کی شکایت ان نمبرات پر درج کرا سکتے ہیں۔ آپکی خدمت ہمارا فرض
05813920100 ڈی سی آفس ہنزہ
05813920187 ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ہنزہ
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا