کھرمنگ(نمائندہ خصوصی) کھرمنگ محاذ ایریا کے عوام تعلیمی سہولیات نہ ہونے کے باعث سکردو اور دیگر شہروں میں ہجرت کرنے پر مجبور ہیے.علاقے میں جدید اور عصری تقاضعوں کے مطابق تعلیمی درسگاہ موجود نہیں ہیں.محاذ ایریا آف اولڈینگ کے عوام نےکئی مرتبہ حکومت و افواج پاکستان سے آرمی پبلک اسکول کے قیام کا مطالبہ کیا ہیے لیکن اس حوالے سے کوئی شنوائی نہیں ہو رہی ہیں .یہ بات سماجی رہنما و صحافی و صدر پروفیشنل سوشل ورکر فورم گلگت بلتستان ذوالفقار علی کھرمنگی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ان کا کہنا ہیے کہ محاذایریا آف اولڈینگ میں جدید معاشرے سے ہم اہنگ تعلیمی ادارہ نہ ہونے کی وجہ سے غریب عوام سکردو اور اپنے اپنے علاقے میں بچوں کی تعلیمی سہولیات کے لئیے چولہے جلانے پر مجبور ہیے.جو کہ غریب والدین پر دوہری بوجھ پڑتا ہیے.ان کا کہنا ہیے کہ شہیدوں کے سرزمین اولڈینگ ایریا میں حکومت و فوج آرمی پبلک اسکول کا قیام عمل میں لا کر شہیدوں کے ساتھ اظہار وفاداری کریں۔
لائن آف کنٹرول ایریا اولڈینگ کھرمنگ میں آرمی پبلک اسکول قائم کیا جائے،معیاری تعلیمی درسگاہ نہ ہونے کی وجہ سے لوگ ہجرت کرنے پر مجبور ہیں۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا