اسلام آباد(پ،ر)گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالبعلم حسنین علی عباس کا اعزاز، دی نالج سٹی اسلام آباد کے سکول میں زیر تعلیم گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے کلاس4thکے ہونہار طالبعلم حسنین علی عباس ولد اختر علی عباس نے سائنسی نمائش(Science Exhibition) کےمقابلے میں ڈرون بنا کر حیران کر دیا۔ہونہار طالبعلم حسنین علی عباس کو اس شاندار کارکردگی پر سکول کے اساتذہ نے ان کے کام کی تعریف کی اور شاباش بھی دی۔اس موقع پر گلگت بلتستان کے علاقے حراموش شوتہ گائوں سے تعلق رکھنے والے ہونہار طالبعلم حسنین علی عباس نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں مستقبل میں سائنسدان بن کر ملک و معاشرے کیلئے نمایاں خدمات سر انجام دونگا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا