لگت( پ،ر) گلگت بلتستان کے معروف سیاسی اور مذہبی شخصیت ممتاز عالم دین آغا ضیاءالدین رضوی کی 7 جنوری کو تیرہویں برسی ہے۔ اس سلسلے میں ایک اجتماع 7 جنوری بروز اتوار کو امام بارگاہ نگرل میں ہوگا۔ برسی کی تقریب میں وارثین شہداء، علماء، عمائدین اور سوگوران شرکت کریں گے۔ اس موقع پر شہید ضیاءالدین رضوی کی شہادت کو تیرہ سال بیتنے کے باوجود قاتلوں کو پھانسی نہ دینے کی جانبدارانہ عمل کو زیر سوال لایا جائے گا۔
یاد رہے آغا ضیاالدین رضوی کو جنوری 2005ء میں دہشتگردوں نے گلگت شہر میں حملہ کر کے محافظوں سمیت شہید کر دیا تھا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا