اسلام آباد( ویب ڈیسک)فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے گلگت بلتستان کمبائنڈ امتحانات کے تحریری مرحلے کا رزلٹ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق امتحان میں کُل 4431 امیدواروں نے درخواستیں دیں جن میں سے 2656 امیدواروں نے امتحانات میں شرکت کیں اور 213 امیدوار تحریری امتحانات پاس کرنے میں کامیاب ہوئے۔اگلا مرحلہ انٹرویوز کا ہے جس کے بعد تقریبا 44 امیدواروں کو گلگت بلتستان بھر کے مختلف اضلاع میں تحصیلدار، اسسٹنٹ کمشنر، سیکشن آفیسر، پراجیکٹ منیجر، اور ڈویلپمنٹ آفیسرز کے پوسٹوں پر تعینات کردیئے جائیں گے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا