اسلام آباد ( پریس ریلیز ) گلگت بلتستان کے مشہور معروف سوشل فورم (گلگت بلتستان تھنکرز فورم) کی جانب سے سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ہنگامی بنیادوں پر امدادی مہم کا آغاز کرتے ہوئے پچھلے ایک ہفتے فنڈز ریزینگ سلسلہ شروع کیا ہوا ہے فنڈ ریزنگ کو شفاف بنانے کیلئے میں بلتستان سے تعلق رکھنے والے مشہور کارباری اور سماجی شخصیت حاجی زرمست خان صاحب کو سیلاب متاثرین فنڈ کا انچارچ مقرر کیا ہے۔ اس مہم کیلئے پچھلے ایک ہفتے سے مکالمہ جاری ہیں اس ٹاپک کا میزبان معروف سماجی اور سیاسی شخصیت جناب اقبال ساجد صاحب کر رہا ہے۔ فنڈز ریزنگ کے اس مہم میں گلگت بلتستان تھنکرز فورم کے ساتھ جموں کشمیر ،گلگت بلتستان ڈولپمنٹ فورم نے بھی اپنے پلیٹ فارم سے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے بین الاقوامی سطح پر سلسلہ شروع کیا ہے ۔ جسے بعد میں ایک مشترکہ کمیٹی بنا کر متاثرین بحالی کیلئے خرچہ کیا جائے گا۔ گلگت بلتستان اور آذاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے لوگ جو پاکستان سمیت دنیا بھر میں مقیم ہیں،بھرطور پر اس کار خیر میں حصہ لیتے ہوئے انفرادی اور اجتماعی سطح پر متاثرین سیلاب زدگان کی امداد کیلئے چندہ مہمکو مزید تیز کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا