اسلام آباد(پ،ر) ترجمان گلگت بلتستان حکومت فیض اللہ فراق نے کہا کہ گلگت بلتستان میں جشن آزادی پاکستان شایان شان طریقے سے منایا جائیگا۔ گلگت بلتستان کے تمام اضلاع میں جشن آزادی کے الگ الگ تقریبات منعقد کیئے جارہے ہیں اور اس حوالے سے تمام اضلاع کے ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ کو ہدایات بھی جاری کیئے گئے ییں. گلگت بلتستان میں جشن آزادی پاکستان کی مرکزی تقریب گلگت سٹی پارک میں منعقد ہوگی،اور خصوصی میوزیکل شو کا بھی ایتمام کیا گیا یے،تقریب کے مہمان خصوصی وزیر اعلی گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن ہونگے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا