اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم بننے کی ناکام کوشش کررہے ہیں‘ عمران خان پارلیمنٹ اور پاکستان ٹیلی ویژن پر حملہ کرنے کا جواب دیں‘ امین اور صادق کون ہے فیصلہ پاکستانی عوام کریں گے۔ بدھ کو احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان ناکام سیاستدان ہیں پاکستان کے عوام نے عمران خان کو وزیراعظم نہیں بنانا۔ عمران خان وزیراعظم بننے کی ناکام کوشش کررہے ہیں۔ نواز شریف عدالت میں پیش ہورہے ہیں عمران خان پارلیمنٹ اور پاکستان ٹیلی ویژن پر حملہ کرنے کا جواب دیں۔ اس موقع پر وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے کہا کہ امین اور صادق کون ہے فیصلہ پاکستانی عوام کریں گے۔
صادق اور امین کون ، مریم اورنگزیب نے بتا دیا۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا