نیب کا شریف فیملی کے خلاف مزید گھیرا تنگ، اہم فیصلہ۔

0 0

لاہور (مانٹرینگ ڈیسک ) ذرایع کے مطابق نیب ٹیم کو لندن سے ملنے والے ثبوتوں‌ کی بنیاد پر ضمنی ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے. واضح رہے کہ نیب کی دو رکنی ٹیم کو لندن میں ایون فیلڈ کیس کے سلسلےمیں ثبوت ملےتھے۔ یاد رہے کہ نیب نے30 دسمبر کو نوازشریف اور مریم نواز کوطلب کیا تھا، مگر نوازشریف اورمریم نواز نیب عدالت میں پیش نہیں ہوئے تھے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website