شگر(نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر شگر ذاکر حسین سے اسٹنٹ ڈائریکٹر جی بی ڈی ایم اے بلتستان ریجن شہزاد بیگ نے ان کی آفس میں ملاقات کی۔جہاں شگر میں GBDMAکی جانب سے فراہم کی گئی مشینری اور سامان کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔انہوں نے کہا کہ جی بی ڈی ایم اے بلتستان کسی بھی قدرتی آفت اور حادثات کو صورت میں فوری بحالی کیلئے بالکل تیار ہے۔ ہر اضلاع میں بھاری مشینری ہر وقت تیار ہے جوکہ بحالی کی کاموں میں استعمال ہوگا۔ جبکہ خطرات والے علاقوں میںحادثات اور آفات سے بچانے کیلئے بھی ادارہ پیش پیش ہوگا۔اس موقع پر ڈی سی شگر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے GBDMAویئر ہائوس اور سٹورز کا بھی دورہ کیا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا