شگر(پ ر)آئی ایس او بلتستان ڈویژن کے صدر سعید صفوی کے پیر نور بخشیہ سید حسن شاہ سے ملاقات ۔حالیہ مدرسے کی واقعے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔انہوں نے حالات کو پر امن رکھنے پر علماء نوربخشیہ کو خراج تحسین پیش کی ۔اور نور بخشی طلبہ و طالبات کے لئے تعلیمی مسائل میں ہرممکن تعاون کی پیشکش کی ۔ آئی ایس او بلتستان ڈویژن کے صدر سعید صفوی نے بدھ کے روز پیر نوربخشیہ شگر پروفیسر سید حسن شاہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ جہاں انہوں نے حالیہ نوربخشوں کی مدرسے میں آتشزدگی کے واقعہ پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا گیا۔انہوں نے اس واقعے کو شگر میں بین المسالک امن و محبت کو تار تار کرنے کی سازش ارقرادیا۔ اور کہا کہ تمام مسالک کے علماء ایسے کسی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دینگے۔انہوں نور بخشی طلبہ و طالبات کے لئے تعلیمی مسائل میں آئی ایس او کی جانب سے ہرممکن تعاون کی پیشکش کی ۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا