گلگت بلتستان میں پہلی بار فیمیل سول جج کے عہدے پر سلیکٹ۔

0 0

سکردو( بیورو رپورٹ) ضلع سکردو کے موضع سکمیدان سے تعلق رکھنے والی نازش مریم گلگت بلتستان میں پہلی سول جج منتخب ہوگئی۔ نازش مریم نے انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد سے قانون کی ڈگری حاصل کی ہے.نازش بلتستان کے معروف پولیس آفیسر انسپکٹر محمد سلیم مرحوم کی صابزادی اور ڈاکٹر وجاہت سلیم کی ہمشیرہ ہونے کے ساتھ ساتھ سکریٹری ایکسایز اینڈ ٹیکسیشن اختر رضوی کے بھانجی بھی ہے۔ عوامی حلقوں نے اُنکی تعناتی کو علاقے کیلئے نیگ شگون اور گلگت بلتستان کے خواتین کی حوصلہ افزائی قرار دیا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website