راولپنڈی(آن لائن نیوز ) آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک بھر میں جاری آپریشن رد الفساد کے تحت انٹیلی جنس ادارے کی اطلاع پر ایف سی بلوچستان نے سانگن کے علاقے میں کارروائی کی اور اس دوران این ڈی ایس کے سہولت کار افغان شہری کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کی گرفتاری کے بعد پاک فوج کو ایک اور بڑی کامیابی ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ سال بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو بھی پاک فوج نے بلوچستان سے گرفتار کیا گیا تھا جس کو سزائے موت سنائی جا چکی ہے ۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا