نواز شریف نے سوشل میڈیا ٹیم مہربان ہونے کا فیصلہ کرلیا

0 0

لاہور( مانٹرینگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن نے سوشل میڈیا ٹیم کے لئے کنونشن کا اہتمام کیا ہے۔ نواز شریف ٹیم ممبران سے خود ملاقات کریں گے۔سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نوازنے ٹوئٹر پرایک بیا ن میں کہا کہ سوشل میڈیا ٹیم کے اعزاز میں کنونشن منگل کو پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاون میں ہوگا۔ سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر نواز شریف سوشل میڈیا ٹیم سے ملاقات اور خطاب بھی کریں گے۔ کنونشن میں سوشل میڈیا ٹیم کے ساتھ مستقبل کے لئے مزید لائحہ عمل بھی طے کیا جائے ۔ن لیگ نئے انداز میں ویب سائٹ اور ایپلی کیشن بھی متعارف کرائے گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website