لاہور(مانٹرینگ ڈیسک)لاہور میں پنجاب اسمبلی کے ممبر رانا تجمل کے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے آذاد کشمیر کے ممتاز سیاسی لیڈر سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ مرضی کا انصاف چاہنے والے مرضی کے فیصلے چاہتے ہیں مگر عدل اور انصاف کسی کے تابع نہیں ہوتا، دنیا کو فلسطین کی طرح کشمیر پر بھی جرات مندانہ پالیسی اپنانی چاہیے۔
دنیا کو فلسطین کی طرح کشمیر پر بھی جرات مندانہ پالیسی اپنانی چاہیے۔سردار عتیق
لاہور(مانٹرینگ ڈیسک)لاہور میں پنجاب اسمبلی کے ممبر رانا تجمل کے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے آذاد کشمیر کے ممتاز سیاسی لیڈر سردار عتیق احمد خان نے کہا کہ مرضی کا انصاف چاہنے والے مرضی کے فیصلے چاہتے ہیں مگر عدل اور انصاف کسی کے تابع نہیں ہوتا، دنیا کو فلسطین کی طرح کشمیر پر بھی جرات مندانہ پالیسی اپنانی چاہیے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا