استور (سبخان سہیل)انجمن تاجران استورکے جنرل سیکرٹری عبدالسلام حیدری اور سیکرٹری اطلاعات ذولفقار علی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دو دنوں سے شدید برف باری کی وجہ سے ہڑتال نہیں کی گئی تھی لیکن آج انجمن تاجران استورکا مقامی ہوٹل میں اجلاس ہوااور اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کل سے ضلع استور میں تمام کاروباری مراکز بند رہنگے انہوں نے مزید کہا کہ ٹیکسس کا نفاظ غیر ائینی ہے ۔ حکومت گلگت بلتستان اور وفاقی حکومت کی ملی بھگت سے جو گنڈا ٹیکس گلگت بلتستان کی غیریب عوام پر لگایا ہے اس کو جب تک ختم نہیں کیا جاتا ہے اس وقت تک گلگت کے مرکزی انجمن تاجران کے ساتھ ملکریہ ہڑتال جاری رکھیں گے .ان کا مزید کہنا تھا ہم انجمن تاجران گلگت بلتستان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں ہمیں جو ہدایات مرکز سے دی جائینگی اسی مطابق اپنی ہڑتال جاری رکھنگے۔ کل سے پوری استور میں شڑڈون ہڑتال ہوگی۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا