گلگت (سبخان سہیل )قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں وائس چیرمین ریسرچ کمیٹی کے انتخابات ہوے جس میں ضلع استور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر عبدالزاق نے 60 ووٹ لیکر پیلے نمبر پر رہا جبکہ ڈاکٹر تصور نے 54 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر جبکہ ڈاکٹر سرتاج نے 50 ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہا..قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی میں وائس چیرمین ریسرچ کمیٹی کے لیے ہونے والے انتخابات میں سات امیدوروں نے حصہ لیا تھا جس میں سے پہلے دوکامیاب امیدوروں کی سفارشات آگے کی جائیں گی انتخابات میں پہلے نمبر پر آنے والے ڈاکٹر عبدالزاق نے ان کے حق میں ووٹ دینے والے تمام امیدوروں کا شکریہ ادا کرتے ہوے کہا کہ مجھے جن ممبران نے ووٹ دیا ہے ان تمام کا تہ دل سے مشکور ہوں امید کرتا ہوں کہ جس مقصد کے لیے میرے دوستوں نے میرا انتخاب کیا ہے اس میں مزید کامیابی ملے میں آج کی اس کامیابی پر اللہ تعالی کا اور اپنے دوستوں کا شکر ادا کرتا ہوں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا