سکردو روڈ کا کام تمام وزیر اعلیٰ حفیظ الرحمان نے حیران کن اعلان کردیا۔

0 0

اسلام آباد (ٹی این این)ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے  ہوئے وزیر اعلیٰ نے سکردو روڈ کی تعمیر کے حوالے سے تمام دعوں کو مسترد کرتے ہوئے روڈ کی تعمیر کیلئے 2020 کی نئی تاریخ دی ہے۔ یاد رہے اس سڑک کی تعمیر کے حوالے سے گزشتہ الیکشن سے لیکن ابھی تک صرف دعوے سامنے آرہا ہے لیکن عملی طور کر کوئی کام ہوتا ہوا دکھائی نہیں دے رہا۔ اس مسلے کو لیکر مرکزی امامیہ جامع مسجد سکردو کے پیش امام شیخ حسن جعفری نے بھی بلتستان کے تعلق رکھنے والے اراکین قانون ساز اسمبلی کو استفیٰ دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس مطالبے کے بعد مقامی میڈیا میں اس سڑک کی تعمیر کے حوالے سے پیش رفت کا دعویٰ کیا تھا لیکن حفیط الرحمان کی اس انٹرویو کے بعد اس حوالے سے تمام افواہیں دم توڑ گئی ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website