پنامہ کا ہنگامہ,حفیظ الرحمن کی دبنگ انٹری وہ کچھ کہہ دیا جو آپ نے سوچا بھی نہ ہوگا

0 0

اسلام آباد(ٹی این این )پنامہ ہنگامہ کیس پر جہاں دنیا کی توجہ ایک طرف پاکستانی سیاست اور عدالت پر مرکوز ہیں۔ وہیں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان نے ایسی بات کہہ دی جس کے بارے میں گلگت بلتستان کے عوام نے کبھی سوچا بھی نہ ہوگا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا تھا کہ گلگت بلتستان بچہ بچہ میاں نواز سے محبت کرتے ہیں۔ اس بیان کے بعد سوشل میڈیا پر گلگت بلتستان کے عوام نے ہنگامہ کھڑا کر دیا۔ نوجوانوں نے باقاعدہ جی بی ہیٹ نواز شریف کا ہیش ٹیگ چلایا۔ حفیظ الرحمن کے اس بیان کو گلگت بلتستان نے یوتھ اور سول سوسائٹی نے ایک غیر ذمہ دار بیان سمجھ کو خوب مذاق بھی اُڑایا۔ ہمارے نمائندے نے جب اس حوالے سے کئی سوشل ایکٹوسٹ سے وجہ معلوم کرنے کی کوشش کی تو بتایا گیا کہ گلگت بلتستان کے عوام کو کیونکہ آج ستر سال بعد بھی ووٹ کا قانونی حق حاصل نہیں ایسے میں اسطرح کے بیانات فقط اپنی کرسی بچانے کیلئے شور شرابا ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website