جی بی (ٹی این این) سیاحت گلگت بلتستان کی معیشت کیلئے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے لیکن بدقسمتی سے ہر سال سیزن میں سیاح کو حکومت کی طرف سے مناسب انتظام نہ ہونے کے سبب مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ حکومت کی نااہلی کے سبب گلگت بلتستان میں سیاحت کی غرض سے آنے والوں کو مقامی ہوٹل اور ٹرانسپورٹ مافیا دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن مقامی حکومت کے پاس اس گھناونی جرم کو روکنے کیلئے کوئی حکمت عملی نہیں۔ اس کے علاوہ بہت سے سیاحتی مقامات ایسے ہیں جہاں آج بھی ملکی اور غیر ملکی سیاح کو رسائی حاصل نہیں اور ارباب اختیار کے کچھ ذمہ داران سیاحت کو بھی علاقائی تعصب کی بھینٹ چڑھانے کی مزموم مقاصد پر گامزن ہیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا