سکردو( بیورو رپورٹ) بلتستان ریجن میں موسم سرما کی پہلی برف باری جارحانہ اور ظالمانہ انداز میں شروع ہو گئی ، برف کے سفید چادر نے خوبصورت وادیوں بلندبالا پہاڑوں کو ڈھک لیا ۔لوگ گھروں میں محصور ہوگئے نظام زندگی بُری طرح ملفوج ہوگئی ہے۔ دوسری طرف برف باری شروع ہوتے ہیں ایندھن کیلئے استعمال ہونے والے لکڑی کی قیمتیں آسمان پر پونچ گئی اور بجلی غائب ہوگئے۔ عوامی نمائندوں نے عوامی مسائل سے بے خبر ہوکر موسمی پرندوں کی طرف پنڈی اسلام آباد کا رخ کرنا شروع کیا ہے جبکہ دوسری طرف غیرقانونی ٹیکس کی نفاذ کے خلاف عوامی احتجاج کے اعلان نے حکمرانوں جینا حرام کیا ہوا ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا