پشاور(آن لائن نیوز ڈیسک) پنجاب کے کالجز میں مطالعہ پاکستان کی کتب میں پختونوں کو غدار اور جاہل قرار دینے کے حوالے سے پشاور ہائیکورٹ میں ایڈوکیٹ محمد آیاز کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کرتے ہوئے جسٹس یحیی آفریدی اور جسٹس قلندر علی خان نے سیکرٹری وفاقی محکمہ تعلیم، پنجاب گروپ آف کالجز اور متعلقہ پرنٹنگ پریس سے اگلی سماعت پر جواب طلب کیا۔ واضح رہے کہ نصابی کتب میں شامل یہ مضمون محمد اکرم نامی شخص نے لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ 1830ء میں سید احمد شہید کی تحریک پختونوں کی غداری کے باعث ناکامی سے دوچار ہوئی جبکہ جاہل پختونوں نے سکھوں کے پراپیگنڈے کے زیرِ اثر سید احمد کیخلاف بغاوتیں کیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا