استور(سبحان سہیل)ڈپٹی کمشنر استور ندیم ناصر الودعی تقریب کے موقع پر ایک پر وقار تقریب ڈپٹی کمشنر آفس استور میں ہوئی تقریب کے مہمان خصوصی ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر تھے تقریب میں اسسٹنٹ کمشنر زید احمد۔ایس ایس پی اسحاق حسین۔ایکسین سردار حسین سمیت دیگر تمام ہیڈ آف ڈپارٹمنٹ اور امن کمٹی کے ممبران محمد شفاء۔عالم شاہ۔عبدالرحمن ثاقب سمیت دیگر تمام ممبران نے شرکت کیا الودعی تقریب سے خطاب کرتے ہوے ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر نے کہا کہ استور کے لوگ انتہای پر امن لوگ ہیں میرے اس مختصر سے دورنیاں میں یہاں کے عمایدین علماء امن کمیٹی اور صحافیوں نے میرے ساتھ دیا میں نے استور میں زیر التو مختلف پروجیکٹس پر ایکشن لے کر ان کے اوپر کام شروع کرویا تھا استور محکمہ تعمیرت کے ایکسین لوکل ہونے کے ساتھ ساتھ ایک قابل اور علاقے سے محبت اور ہمددری رکھنے والے انسان ہیں ان کی موجودگی سے فایدہ لیتے ہوے ان تمام پروجیکٹس کو بھی مکمل کرایں استور میں جب سے میں آیا ہوں میرے اسٹاف نے بھی میرے ساتھ مکمل تعاون کیا ہےمیں آپ تمام کا تہہ دل سے مشکور ہوں استور کے صحافیوں نے ہمیشہ سے علاقے کے مسایل کی نشاندھی کی ہے استور میں پہلی مرتبہ پریس کلب کے جمہوری اندازہ میں الیکشن ہوےجس پر میں نو منتخب صدر سبخان سہیل اور ان کی پوری ٹیم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں پریس کلب کے انتخابات کے بعد استور میں صحافت نیے روح کے ساتھ پرون چڑ رہی ہے اور انتخابات کے بعد بہت بڑی تبدیلی آی ہے میں تمام صحافیوں کو مبارک باد پیش کرتا ہوں صحافی معاشرے کی آنکھ ناک کان ہوتے ہیں ان کی نشاندھی پر ہمیں ان کو نارض ہونے کے بجاے جہاں کوتاہی ہے اس پر ایکشن لینے کی ضرورت ہے ۔استور کے لوگوں نے میرے اس مختصر سے عرصے میں جتنی عزات دی ہے وہ میں ہمیشہ یاد رکھوں گا۔تقریب کے موقے پر ایس ایس پی استور اسحاق حسین۔ممبر امن کمیٹی محمد شفاء اور دیگر مقررین نے خطاب کرتے ہوے ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کی خدامات کو سرہا۔ڈپٹی کمشنر ندیم ناصر کے تبادلے کے بعد استور کے نیے ڈپٹی کمشنر کے فرایض ڈپٹی کمشنر ولی خان سر انجام دیں گے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا