سکردو(بیورو رپورٹ) گلگت بلتستان میں ڈی ایم جی گروپ کے افسران کا تبادلہ کردیا ان میں کمنشر بلتستان ریجن عاصم ایوب کی خدمات وفاق کو واپس، ڈپٹی کمشنر گلگت محمد حمزہ سالک کو کمشنر بلتستان ڈویژن ،جبکہ ڈی سی ہنزہ سمیع اللہ کو ڈی سی گلگت,سید علی اصغر کو ڈی سی ہنزہ اور فہد ممتاز کو ڈپٹی سیکریٹری ہوم تعینات کردیا ندیم ناصر کو ڈی سی سکردو تعینات کردیا اس پہلے وہ ضلع استور میں ڈی سی کے تعینات تھے یاد رہے ندیم ناصر سکردو میں ڈی سی رہے چکا ہے. جبکہ ولی خان کو ڈی سی استور اور ذاکر حسین کو ڈی سی شگر تعینات کردیا گیا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا