اسلام آباد (نیوز آن لائن) چاہ بہار بندرگاہ کے افتتاح کے بعدایران نے شانداراعلان کردیا اور واضح کیا ہے کہ پاکستان کو نیچادکھانے کی کوشش کی گئی تو بھارت سمیت کسی ملک کو چاہ بہار پورٹ استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ گزشتہ دنوں ایرانی صدر نے چاہ بہار بندرگاہ کا افتتاح کیا تو اس موقع پر پاکستان سے بھی ایک سرکاری وفد کو مدعو کیاگیاتھا اور ساتھ ہی ایران نے یہ یقینی بنایاکہ رسمی دعوت ناموں کے بعد پاکستانی وفد کی حاضری یقینی ہو، پھر ایرانی صدر کے ساتھ پورٹ کے پہلے مرحلے کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی وزیرحاصل بزنجو کو ساتھ کھڑا کیاگیا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا