کھرمنگ( نامہ نگار خصوصی) ائی ایس اوانصار آل محمد(ص) طولتی یونٹ کے زیر اہتمام آل کھرمنگ نعتیہ مقابلے میں کمنگو سے تعلق رکھنے والے مبارک علی شادمان نے فرسٹ پوزیشن حاصل کرلیا۔ اہلیان کمنگو نے اس موقع پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اُنکے خادندان کو مبارک پیش کیا ہے۔
آئی ایس او انصار آل محمد طولتی کھرمنگ کے زیر اہتمام آل کھرمنگ نعتیہ مقابلے میں مبارک علی شادمان کمنگوی نے پہلی پوزیشن حاصل کرلیا۔
کھرمنگ( نامہ نگار خصوصی) ائی ایس اوانصار آل محمد(ص) طولتی یونٹ کے زیر اہتمام آل کھرمنگ نعتیہ مقابلے میں کمنگو سے تعلق رکھنے والے مبارک علی شادمان نے فرسٹ پوزیشن حاصل کرلیا۔ اہلیان کمنگو نے اس موقع پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے اُنکے خادندان کو مبارک پیش کیا ہے۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا