شگر(پ ر)شگر یونین آف جرنلسٹ کے جنرل سیکریٹری عابدشگری نے کھرمنگ پریس کلب کے صدر منتخب ہونے پر سینئر صحافی سرور حسین سکندر اور جنرل سکریڑی منتخب ہونے پر سینئر صحافی نبی علی رضا کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ انہوں نے پریس کلب کھرمنگ کی قیام پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔اس امید کا ظہار کیا ہے کہ وہ کھرمنگ کے صحافیوں کو درپیش مسائل حل کرنے کے لئے کردار ادا کرینگے جبکہ عوامی ایشوز اور مسائل کو اقتدار کی اعوانوں تک پہنچاتے رہیں گے۔جبکہ صحافیوں کی مسائل کی حل کیلئے مثبت کردار ادا کرینگے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا