گلگت ( ڈسٹرک رپورٹر) گلگت کے نواحی علاقے کی ایک غریب خاتونِ نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے سامنے اپنی غربت کا ذکر کرتی ہوئی اپنے بیٹے کے لئے نوکری کا مطالبہ کیا تو وزیر اعلیٰ نے اُس غریب عورت کو داد پرسی کرنے کے بجائے 10 ہزار روپے کا اعلان کر کے جان چھوڑا دی۔ عوامی حلقوں کا کہنا ہے کہ ریاست کے ذمہ دار شخص کو اس طرح کسی غریب بے سہارا عورت کو ٹرخا کر جان چھڑانا اس بات کو واضح کرتی ہے کہ وزیر اعلیٰ کے قول اور فعل میں تضاد ہے اور وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے عام عوام کو سہولت پونچانے کی تمام تر دعوے سیاسی اور اخباری بیایات کے سوا کچھ نہیں۔ درحقیقت گلگت بلتستان میں اس وقت حکومت اور جمہوریت کے نام پر من مانی اور اقرباء پروری عروج پر ہے جہاں غریب عوام کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا