شاہراہ کھرمنگ پر سیزن ختم ہونے کے باوجود سیمنٹ کا کام زور شور سے جاری ہیں جو مستقبل میں کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔

0 0

کھرمنگ( نمائندہ خصوصی) گلگت بلتستان بھر میں سخت سردی کی وجہ سے سمینٹ سے متعلق تمام قسم کے تعمراتی کام روک دئے گئے ہیں لیکن ضلع کھرمنگ میں اس سخت سردی میں بھی شاہرا کھرمنگ پر روڈ ایکٹینشن کیلئے سیمنٹ کا کام بغیر کسی حکومتی خوف کے جاری رکھا ہوا ہے اس سلسلے کو نہ روکا گیا تو مستقبل میں مسلسل خطرناک حادثات پیش آسکتا ہے۔ عوامی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ یہ معاملہ محکمہ بی اینڈ آر کی لاپروائی کا نتیجہ ہے یا محکمے کے لوگ کرپشن کیلئے اس کام میں ملوث ہیں ضلعی اتظامیہ کو تحقیق کرنے کی ضرورت ہے۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website