سوشل موومنٹ گروپ غاسنگ اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کھرمنگ کے تعاون سے آل کھرمنگ جشن مے فنگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز کل ہورہا ہے۔

0 0

کھرمنگ ( پ،ر) سوشل موومنٹ گروپ غاسنگ اور ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کھرمنگ کے تعاون سے آل کھرمنگ جشن مے فنگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ آغاز کل ہورہا ہے۔ جس کا افتتاحی میج کل بروز بدھ بوقت 10بجے شہید حسن خان اسٹیڈیم غاسنگ میں کھیلا جائے گا۔۔جس میں پورے کھرمنگ کے مختلف گاوں سے 18 ٹیمیں حصہ لے گی۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website