اسلام آباد( نامہ نگار خصوصی) پاکستان پیپلزپارٹی کے 50 سالہ یوم تاسئس کے موقع پر ویسے تو گلگت بلتستان سے کافی لوگ جلسے میں شریک ہوئے لیکن اس جلسے میں گلگت بلتستان کے کارکنان سلفیوں کے چکر میں رہے صدر پی پی جی بی امجد حسین ایڈوکیٹ کو مرکزی قائدین کی آمد سے پہلے ہی تقریر کی دعوت دی گئی تو اُنہوں نے تقریر تو اچھی کی لیکن مرکزی قائدین نہیں سُن سکے۔ مرکزی قائدین نے پنٖڈال پونچتے ہی مخالفین پر لفظوں کے خنجر چلائے چاروں صوبوں اور آذاد کشمیر کا مسلسل نام لیا لیکن گلگت بلتستان کا نام تک لینا گوارہ نہیں ہوا جوکہ گلگت بلتستان کے قیادت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت جنہوں نے تقریر بھی وقت سے پہلے کی اور مرکزی قائدین نے بھی اپنے تقاریر میں گلگت بلتستان کا نام نہیں لیا۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا