سی پیک منصوبوں میں کرپشن سے پریشان ہو کرچین نے سی پیک کے بعض منصوبوں کی مالی امداد روک دی ذرائع۔

0 0

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) دوست ملک چین نے پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت بننے والے چند منصوبوں بالخصوص سڑکوں کے نیٹ کے بعض منصوبوں کی مالی امداد عارضی طور پر روک دی جس سے پاکستانی حکام کو بھی باضابطہ طورپر آگاہ کردیا گیا،ایک سینئر سرکاری اہلکار نے بتایا کہ چین نے اس حوالے سے فیصلہ کیا ہے کہ بیجنگ سے جاری ہونے والی نئی ہدایات تک یہ امداد روکی جائے گی اور دعویٰ کیا ہے کہ چینی حکام سی پیک کے منصوبوں میں کرپشن کے حوالے سے پاکستان میں شائع ہونے والی خبروں پر کافی پریشان تھے اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے عارضی طور پر راہداری کے لیے فنڈز روک دیئے ہیں۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website