چلاس( شہاب الدین غوری) ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک نے عمارتی لکڑی کی نقل وحمل پہ دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا۔ اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمارتی لکڑی پر نقل وحمل کا فیصلہ عوامی شکایات اور نقص وامن کے خطرے کے پیش نظر لگایا گیاہے جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کرنے والے عناصر کے خلاف بھی دفعہ 144 کے تحت سخت کاروائی کی جائیگی۔
دیامر میں عمارتی لکڑی کی نقل حمل پر دفعہ144 نافذ کرتے ہوئے نوٹفکیشن جاری کردیا۔
چلاس( شہاب الدین غوری) ڈپٹی کمشنر دیامر دلدار احمد ملک نے عمارتی لکڑی کی نقل وحمل پہ دفعہ 144 نافذ کر دیا گیا۔ اور اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق عمارتی لکڑی پر نقل وحمل کا فیصلہ عوامی شکایات اور نقص وامن کے خطرے کے پیش نظر لگایا گیاہے جنگلات کی غیر قانونی کٹائی کرنے والے عناصر کے خلاف بھی دفعہ 144 کے تحت سخت کاروائی کی جائیگی۔
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا