شگر(کرائم رپورٹر)شگر پولیس نے منشیات کیخلاف دائرہ کار وسیع کردیا۔ دوران تفتیش گرفتار فروش سے مزید 2کلو منشیات برآمد۔ منشیات گاڑی کی خفیہ خانوں میں چھپا رکھا تھا۔کل برآمد منشیات کی تعداد ڈھائی کلو ہوگئی۔ ان کی نشاندہی پر مزید کئی افراد گرفتارجبکہ مزید گرفتاریاں متوقع۔تفصیلات کیمطابق شگر پولیس کے ہاتھوں گذشتہ دنوں گرفتار ہونے والے منشیات سمگلر افتخار احمد پشاوری سے دوران تفتیش مزید 2کلو چرس برآمد ہوگیا۔ منشیات کو گاڑی کے خفیہ کے خانوں میں چھپا رکھاتھا۔جنہیں انہیں کی نشاندہی پر برآمد کرلیا۔جبکہ ان کی نشاندہی پر مزید کئی افراد کوگرفتار کرلیا گیا۔اور آئندہ دنوں میں مزید گرفتاریاں متوقع ہیں۔ایس پی شگر سید الیاس حسین نے سٹی پولیس شگر کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے تمام اہلکاروں کا شاباش دی ہے۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا