اسلام آباد(ادارتی خبر) الحمداللہ تحریر نیوز نیٹ ورک کا منشور محروم طبقے کے مسائل کو اُجاگر کرنا ہے ،ہم نے گلگت بلتستان کی تاریخ میں پہلی بار بیانات کے بجائے صرف سوشل ایشور پر توجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے، کیونکہ اس وقت گلگت بلتستان کے تمام میڈیا ہاوسز مالی مفادات کی خاطر خبر کے بجائے بیانات پر توجہ دے رہا ہے اور بیانات بھی ایسا ہوتا ہے جس پر شائد ہی کبھی عوام نے عمل درآمد ہوتے دیکھا ہوگا۔ ہمارے ادارے کی خاص خوبی یہ ہے ہم خبر وں کو ادارتی( جوکہ نامور صحافیوں، دانشوروں اور لکھاریوں پر مشتمل ہیں) تجزئے کے ساتھ اشاعت کرتے ہیں تاکہ متعلقہ ایشوز سے متعلق اداروں کو مسائل کی حل کیلئے رہنمائی مل سکے۔ آیئے آپ بھی آج ہی موبائل اُٹھائے اور سوشل رپورٹر بن جایئے۔ اپنے علاقے کے مسائل تحریر ،تصاویر،ویڈیوز یا آڈیوز کی شکل میں ہمیں پونچانے کیلئے درج ذیل ایڈریس پر ہم سے رابطہ کیجئے۔ہماری اولین ترجیح گلگت بلتستان کے نئے لکھاریوں،شاعروں اور ادیبوں کیلئے مقامی میڈیا میں سپیس کی فراہمی کے ایشوز کو ختم کرنا ہے تاکہ نئے لکھنے والوں کی حوصلہ افزائی ہوسکے۔
ہمارا وٹس ایب : 03150203256
ایمیل :tehreernewsgb@gmail.com
فیس بکwww.facbook.com/tehreernews :
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا