چلاس(تحریر نیوز)چلاس شاہین گاوں چلاس کربلا کا منظر پیش کررہا ہے ، پانی کی قلت سے عوام سخت پریشان ہیں، عوام پانی کی بوند بوند کو ترس گئے ہیں ۔گزشتہ ایک عرصے سے عوام دریا سے پانی لاکر پینے میں مصروف ہیں کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ان خیالات کا اظہار شاہین کوٹ چلاس کے نمبردار عبدالحلیم و دیگر نے اپنے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ کمشنر دیامر وحید شاہ پانی بحران کا نوٹس لیں اور عوام کو صاف اور شفاف پانی کی فراہمی یقینی بنائیں تاکہ عوام سکھ کا سانس لے سکیں۔
Gilgit-Baltistan’s first online premier news network
GilgitBaltistan
More Stories
1971 کی جنگ نے خطہ لداخ کی محبت سے کی ہوئی شادی شدہ جوڑے کو کس طرح جدا کردیا درد ناک کہانی
خطہ بلتستان لداخ بارڈر پر پاک بھارت کے فوجی ایک دوسرے سے سگریٹ ڈرائی فروٹ کا تبادلہ کرتے ہیں مگر بچھڑے ہوئے خاُندانوں کو ملنے کیلئے لداخ سکردو روڈ آخر کیوں نہیں کھول رہا؟
عوامی ایکشن کمیٹی دو گروپوں میں تقسیم کے بعد ایک گروپ نے غذر روڑ بند کرنے کا اعلان کردیا اور غذر کے عوام کا بڑا بیان سامنے اگیا