دیامر میں قراقرم یونیورسٹی کیمپس کا تا حال افتتاح نہ کرنا مایوس کن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ گلگت بلتستان میں تعلیم دشمن پالیسی پر عمل پیرا ہے اور دیامر کو جان بوجھ کر نظرانداز کیا جارہا ہے۔ رہنما پی ایس ایف

0 0

چلاس (بیوروچیف )پی ایس ایف دیامر کے رہنما عبدالواحد نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دیامر میں قراقرم یونیورسٹی کیمپس کا تا حال افتتاح نہ کرنا مایوس کن ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ گلگت بلتستان میں تعلیم دشمن پالیسی پر عمل پیرا ہے اور دیامر کو جان بوجھ کر نظرانداز کیا جارہا ہے ۔انہوں نے کہا کہ دیامر کے منتخب نمائندوں کی کارکردگی شرمناک ہے ، یہاں کے عوامی نمائندے مسائل حل کرنے کے بجائے صرف اپنے رشتہ داروں کو نوازنے پر لگے ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ اگر فوری طور پر دیامر کیمپس کا افتتاح نہیں کیا گیا تو تحریک چلائیں گے ۔

Happy
Happy
0 %
Sad
Sad
0 %
Excited
Excited
0 %
Sleepy
Sleepy
0 %
Angry
Angry
0 %
Surprise
Surprise
0 %
× News website